چنیوٹ (ویب ڈیسک) نوجوان نے دریا کی پل سے چھلانگ کر خود کشی کی کوشش کی
فلڈ ریلیف کیمپ میں موجود ریسکیو اہلکاروں نے ڈوبتے ہوئے نوجوان کو زندہ بچا لیا
1-ساجد ولد رشید 30 سال سکنہ محلہ دلخوشاب