چناب نگر(ربوہ ٹائمز) گھریلو جھگڑے پر 35 سالہ عورت نے خودکشی کرلی.
تفصیلات کے مطابق مصباح زوجہ رفیق نے زہریلی گولیاں کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا.
خودکشی کا واقعہ تھانہ چناب نگر کے علاقہ دارالشکر میں پیش آیا . تھانہ چناب نگر پولیس کاروائی میں مصروف.
چناب نگردارالشکرکی رہائشی پینتیس سالہ خاتون نے خودکشی کرلی
Related Post