چنیوٹ ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ کمیٹی کا اجلاس زیر صدارت ڈپٹی کمشنر محمد ریاض میں منعقد ہوا

Share
چنیوٹ  ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ کمیٹی کا اجلاس زیر صدارت ڈپٹی کمشنر محمد ریاض میں منعقد ہوا

چنیوٹ (ویب ڈیسک) اجلاس میں ڈپٹی ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ سعید احمد ، سی او ایجوکیشن چوہدری ذوالفقار حسین ، ڈپٹی ڈی اومحمد سعید ،سی او ایم سی رانا نواز کے علاوہ محکمہ بلڈنگ و دیگر متعلقہ محکموں کے افسران موجود تھے ، ڈپٹی ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ نے ڈپٹی کمشنر کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ اس وقت ضلع بھر میں ایجوکیشن کی 10سکیموں سمیت واٹر سپلائی ، سینی ٹیشن و دیگر77سکیموں کے لیے 16کروڑ روپے مختص کیے گئے ہیں ، ڈپٹی کمشنر نے جملہ محکموں کے افسران کو ہدایت کی کہ ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ سمیت تمام سکیموں کو جلد شروع کروائیں اور رواں سال میں مکمل کروائیں ،ڈپٹی کمشنر نے خبردار کیا کہ ڈویلپمنٹ سکیموں میں تعمیراتی سست روی اور معیار ی کام نہ ہونے پر متعلقہ محکمے کے افسروں کو جواب دہ ہونا پڑے گا-

Read more

گجرات میں نوجوان کا قتل: ’سعودی عرب سے آ کر‘ جنازے میں شریک بھائی ہی ملزم کیسے نکلا؟

گجرات میں نوجوان کا قتل: ’سعودی عرب سے آ کر‘ جنازے میں شریک بھائی ہی ملزم کیسے نکلا؟

یہ 17 اکتوبر کی دوپہر ڈیڑھ بجے کا وقت ہوگا جب گجرات کے گاؤں روپیری میں نوجوان محمد سفیان کو سعودی عرب میں رہنے والے اپنے بھائی محمد بلال کی واٹس ایپ پر کال موصول ہوئی۔ اس کال میں محمد بلال کہتے ہیں کہ ’تم فوری طور پر گجرات شہر

By Staff
پاکستانی عدالت کا احمدیہ اشاعت پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ

پاکستانی عدالت کا احمدیہ اشاعت پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ

پاکستان کی وفاقی آئینی عدالت (ایف سی سی) نے منگل کو احمدیہ مجلس اشاعت "روحانی خزائن" کے 23 جلدوں پر پابندی کو برقرار رکھتے ہوئے قرار دیا کہ بنیادی حقوق، بشمول مذہبی آزادی، کو عوامی مفادات کے ساتھ متوازن رکھا جانا ضروری ہے۔ دو رکنی بینچ، جس کی

By Staff
کرن ناز کا بیان: “احمدیوں پر تشدد تسلیم، مگر حقوق پر سوال” — مباحثے نے نئی بحث چھیڑ دی

کرن ناز کا بیان: “احمدیوں پر تشدد تسلیم، مگر حقوق پر سوال” — مباحثے نے نئی بحث چھیڑ دی

معروف پاکستانی اینکر و صحافی کرن ناز نے حالیہ دنوں اپنے ایک مؤقف میں پارلیمنٹ میں پیش کیے گئے ”اقلیتی حقوق کا بل“ کے تناظر میں احمدی کمیونٹی کے حوالے سے ایک بحث چھیڑ دی ہے، جس کے بعد سوشل میڈیا اور انسانی حقوق حلقوں میں اس پر شدید ردِ

By ویب ڈیسک
پاکستان کی قومی اسمبلی میں ایک مرتبہ پھر قادیانی مذہب کو ٹارگٹ کیا گیا

پاکستان کی قومی اسمبلی میں ایک مرتبہ پھر قادیانی مذہب کو ٹارگٹ کیا گیا

نیویارک (ربوہ ٹائمز) پاکستان کی قومی اسمبلی کے مشترکہ اجلاس میں قومی کمیشن برائے اقلیتی حقوق بل 2025 پر بحث کے دوران اس وقت اہم صورتحال پیدا ہوئی جب سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے وفاقی وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ سے دو بنیادی وضاحتیں طلب کیں۔ سپیکر نے

By ویب ڈیسک