چناب نگر(ویب ڈیسک) سب ڈویژن فیسکو چناب نگر میں واقع احمد نگر کا ٹرانسفارمر ذر دار دھماکے سے بند ہو گیا یاد رہے یہ ایس ڈی او چناب نگر کو بار بار توجہ دلانے کے باوجود اس بوسیدہ ٹرانسفارمر کو بدلا نہیں گیا اور بجلی بند ہونے کی وجہ سے مریضوں اور عوام کو کافی مشکلات کا سامنا ہے اور عوامی حلقوں نے احمد نگر میں ہونے والے تمام واپڈا کے کاموں کی چھان بین کا مطالبہ کیا ہے اور اس بوسیدہ ٹرانسفارمر کو فوری بدلا جائے اور لوڈ کے حساب سے ایک اور ٹرانسفارمر نصب کیا جائے یہ بات بھی سننے میں آئ ہے کی احمد نگر اڈا کی اوپر ایک اور ٹرانسفارمر منظور ہوا تھا جو آج تک نہیں لگایا گیا اور ڈیمانڈ نوٹس کے ساتھ معاہدے کے مطابق کم تار دی جاتی ہے اور رہاشی آبادی کے اوپر سے تاریں نکالیں کے لئے کھمبے کی بار منظور تو ہو گے مگر آج تک کی تاریں ابھی بھی گھروں کے اوپر موت کے سایہ کی طرح منڈلا رہی ہیں عوامی حلقوں میں ان معاملات کو لے کر شدید غم غصہ ہے اور پچھلے دس سالوں میں ہونے والے تمام پروجیکٹ کی شفاف انکوائری کا مطالبہ کیا ہے اور جلد درخواست دی جائے گی اب کرپشن کرنے کی کسی کو اجازت نہیں دی جائیگی…..
چناب نگر میں واقع احمد نگر کا ٹرانسفارمر ذوردار دھماکے سے بند ہو گیا
Related Post
- کرن ناز کا بیان: “احمدیوں پر تشدد تسلیم، مگر حقوق پر سوال” — مباحثے نے نئی بحث چھیڑ دی
معروف پاکستانی اینکر و صحافی کرن ناز نے حالیہ دنوں اپنے ایک مؤقف میں پارلیمنٹ…
- پاکستان کی قومی اسمبلی میں ایک مرتبہ پھر قادیانی مذہب کو ٹارگٹ کیا گیا
نیویارک (ربوہ ٹائمز) پاکستان کی قومی اسمبلی کے مشترکہ اجلاس میں قومی کمیشن برائے اقلیتی…
- اٹلی کے کارڈینل Matteo Zuppi کا احمدیہ ہیڈ کوارٹر کا دورہ، سابق نائب وزیر خارجہ اٹلی تقریب کے مہمانوں
بولونیا (اسٹاف رپورٹر) — 8 نومبر 2025 کو اٹلی کے ممتاز اور معروف مذہبی رہنما…
- اٹلی کی پارلیمنٹ میں احمدیہ مسلم جماعت کی پہلی تاریخی نمائندگی
روم (خصوصی رپورٹ) — 5 نومبر 2025 کو احمدیہ مسلم جماعت اٹلی کو پہلی مرتبہ…
- چناب نگر میں ڈاکو سرگرم، پولیس غفلت کا شکار — دوسری جانب خفیہ اطلاع پرپولیس کی کارروائی.
چناب نگر(ویب ڈیسک) تھانہ چناب نگر کے علاقے میں گزشتہ رات سنگین صورتحال دیکھنے میں…
- ربوہ میں بیرونی افراد کی آمد سے سیکیورٹی خدشات اور ٹریفک مسائل میں اضافہ
ربوہ (نامہ نگار) — ربوہ میں روزگار کی تلاش میں دوسرے شہروں سے آنے والے…
- ربوہ انتظامیہ کی غفلت، شہری ڈسٹ الرجی اور آشوبِ چشم میں مبتلا
ربوہ شہر انتظامی لاپرواہی کا شکار ہو چکا ہے۔ مقامی شہریوں کے مطابق، حکمران اور…
- ربوہ میں مبینہ زیادتی کے کیس کی تحقیقات شروع
ربوہ (نمائندہ خصوصی) — ربوہ میں پولیس نے ایک مقامی فوٹوگرافر ایمانوئل ولد صابر کے…
اپنے تاثرات بتائیں