چنیوٹ( ویب ڈیسک) سب انسپکٹر اسد عباس ایس ایچ او تھانہ کانڈیوال سے ایس ایچ او تھانہ سٹی تعینات-
سب انسپکٹر اظہر حسین تھانہ سٹی سے ایس ایچ او تھانہ کانڈیوال تعینات –
سب انسپکٹر ظفر عباس انچارج چوکی سیٹلائٹ ٹاؤن سے انچارج انوسٹی گیشن تھانہ سٹی –
اے ایس آئی نصراللہ خان تھانہ چناب نگر سے انچارج چوکی سیٹلائٹ ٹاؤن تعینات-