چنیوٹ ( ویب ڈیسک) ننکانہ میں 2 اسکول بند کر دیےگئے، گوجرانوالہ میں 24 بچوں میں کورونا کی تشخیص،ترجمان پرائمری اینڈسکینڈری ہیلتھ کیئر-
تعلیمی ادارے دوبارہ سے مکمل طور پر بند کرنے پر غور کیا جا سکتا ہے ٫ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا اعلان یکم جنوری تک تمام تعلیمی اداروں کو بند کرنے کی تجویز-