چنیوٹ (ویب ڈیسک)ٹک ٹاک کے شوقین نے علاقہ کی خواتین کا جینا محال کردیا- راہ چلتے خواتین پر فقرے کس کر ٹک ٹاک بنائی جاتی ہے منع کرنے پر تشدد کا نشانہ بنایا- تفصیلات کے مطابق چنیوٹ کے ٹک ٹاکر محمد عثمان عرف مانی نے علاقہ کی خواتین کا جینا محال کردیا- مندر روڈ پر موجود گلیوں میں خواتین پر فقرے کس کر ٹک ٹاک بناتا ہے- کبھی دروازے بجاتا ہے تو کبھی وہی بیٹھ جاتا ہے- چھتیں پھلانگنا اور گدھا ریڑھی لیکر گلی میں آنا- آتی جاتی خواتین کو چھیڑ خوانی کرنا اس کا معمول ہے- علاقہ کے رہائشیوں اور خواتین کا کہناہے کہ اسے روکا جاتاہے تو وہ اوباش نوجوانوں کے ساتھ گھروں میں داخل ہوکر تشدد کا نشانہ بناتا ہے- مضروب سہیل احمد کا کہنا ہے اس نے پسند کی شادی کررکھی ہے اس کی بیوی کو آئے روز چھیڑ خوانی کرتا ہے پولیس کو درخواست بھی دی لیکن شنوائی نہیں ہوئی ہے-
چنیوٹ میں ٹک ٹاک کے شوقین نے علاقہ کی خواتین کا جینا محال کردیا
Related Post
- کرن ناز کا بیان: “احمدیوں پر تشدد تسلیم، مگر حقوق پر سوال” — مباحثے نے نئی بحث چھیڑ دی
معروف پاکستانی اینکر و صحافی کرن ناز نے حالیہ دنوں اپنے ایک مؤقف میں پارلیمنٹ…
- پاکستان کی قومی اسمبلی میں ایک مرتبہ پھر قادیانی مذہب کو ٹارگٹ کیا گیا
نیویارک (ربوہ ٹائمز) پاکستان کی قومی اسمبلی کے مشترکہ اجلاس میں قومی کمیشن برائے اقلیتی…
- اٹلی کے کارڈینل Matteo Zuppi کا احمدیہ ہیڈ کوارٹر کا دورہ، سابق نائب وزیر خارجہ اٹلی تقریب کے مہمانوں
بولونیا (اسٹاف رپورٹر) — 8 نومبر 2025 کو اٹلی کے ممتاز اور معروف مذہبی رہنما…
- اٹلی کی پارلیمنٹ میں احمدیہ مسلم جماعت کی پہلی تاریخی نمائندگی
روم (خصوصی رپورٹ) — 5 نومبر 2025 کو احمدیہ مسلم جماعت اٹلی کو پہلی مرتبہ…
- چناب نگر میں ڈاکو سرگرم، پولیس غفلت کا شکار — دوسری جانب خفیہ اطلاع پرپولیس کی کارروائی.
چناب نگر(ویب ڈیسک) تھانہ چناب نگر کے علاقے میں گزشتہ رات سنگین صورتحال دیکھنے میں…
- ربوہ میں بیرونی افراد کی آمد سے سیکیورٹی خدشات اور ٹریفک مسائل میں اضافہ
ربوہ (نامہ نگار) — ربوہ میں روزگار کی تلاش میں دوسرے شہروں سے آنے والے…
- ربوہ انتظامیہ کی غفلت، شہری ڈسٹ الرجی اور آشوبِ چشم میں مبتلا
ربوہ شہر انتظامی لاپرواہی کا شکار ہو چکا ہے۔ مقامی شہریوں کے مطابق، حکمران اور…
- ربوہ میں مبینہ زیادتی کے کیس کی تحقیقات شروع
ربوہ (نمائندہ خصوصی) — ربوہ میں پولیس نے ایک مقامی فوٹوگرافر ایمانوئل ولد صابر کے…
اپنے تاثرات بتائیں