چناب نگر ( ویب ڈیسک) ساہیوال روڈ سے گزرنے والی مٹی ٹرالیوں نے شہریوں کا جینا محال کردیا بغیر کور کئے گزرنے والی ان مٹی کی ٹرالیوں سے سڑک پر گرنے والی مٹی دھول بن کا شہریوں کیلئے موزی امراض کا سبب بن رہی ہے قبل ازیں اس امر جی طرف انتظامیہ کی توجہ مرکوز کروانے پر چند روز پانی چھڑکاؤ کیا گیا لیکن مستقل بنیادوں پر اس مسئلے کا کوئی حل نہیں نکالا گیا ایک طرف مٹی گردوغبار تو دوسری طرف سٹرک کے اطراف میں بنی دوکانداروں کی تجاوزات کی وجہ سے آئے روز حادثات کا ہونا معمول بن چکا ہے شہریوں نے اعلیٰ حکام سے اس امر کی طرف توجہ کرنے اس کے مناسب حل کا مطالبہ کیا ہے ۔
ساہیوال روڈ سے گزرنے والی مٹی ٹرالیوں نے شہریوں کا جینا محال کردیا
Related Post
- کرن ناز کا بیان: “احمدیوں پر تشدد تسلیم، مگر حقوق پر سوال” — مباحثے نے نئی بحث چھیڑ دی
معروف پاکستانی اینکر و صحافی کرن ناز نے حالیہ دنوں اپنے ایک مؤقف میں پارلیمنٹ…
- پاکستان کی قومی اسمبلی میں ایک مرتبہ پھر قادیانی مذہب کو ٹارگٹ کیا گیا
نیویارک (ربوہ ٹائمز) پاکستان کی قومی اسمبلی کے مشترکہ اجلاس میں قومی کمیشن برائے اقلیتی…
- اٹلی کے کارڈینل Matteo Zuppi کا احمدیہ ہیڈ کوارٹر کا دورہ، سابق نائب وزیر خارجہ اٹلی تقریب کے مہمانوں
بولونیا (اسٹاف رپورٹر) — 8 نومبر 2025 کو اٹلی کے ممتاز اور معروف مذہبی رہنما…
- اٹلی کی پارلیمنٹ میں احمدیہ مسلم جماعت کی پہلی تاریخی نمائندگی
روم (خصوصی رپورٹ) — 5 نومبر 2025 کو احمدیہ مسلم جماعت اٹلی کو پہلی مرتبہ…
- چناب نگر میں ڈاکو سرگرم، پولیس غفلت کا شکار — دوسری جانب خفیہ اطلاع پرپولیس کی کارروائی.
چناب نگر(ویب ڈیسک) تھانہ چناب نگر کے علاقے میں گزشتہ رات سنگین صورتحال دیکھنے میں…
- ربوہ میں بیرونی افراد کی آمد سے سیکیورٹی خدشات اور ٹریفک مسائل میں اضافہ
ربوہ (نامہ نگار) — ربوہ میں روزگار کی تلاش میں دوسرے شہروں سے آنے والے…
- ربوہ انتظامیہ کی غفلت، شہری ڈسٹ الرجی اور آشوبِ چشم میں مبتلا
ربوہ شہر انتظامی لاپرواہی کا شکار ہو چکا ہے۔ مقامی شہریوں کے مطابق، حکمران اور…
- ربوہ میں مبینہ زیادتی کے کیس کی تحقیقات شروع
ربوہ (نمائندہ خصوصی) — ربوہ میں پولیس نے ایک مقامی فوٹوگرافر ایمانوئل ولد صابر کے…
اپنے تاثرات بتائیں