چناب نگر(ویب ڈیسک) دارلصدر میں صوبائی حکومت کی زمین پر تھانہ کے عقب قبضہ مافیہ سرگرم.
میڈیا رپورٹ کے مطابق عقب تھانہ چناب نگرقبضہ مافیہ پولیس سے بھی نہ گھبرایہ اور تھانہ چناب نگر کے عقب پر صوبائی حکومت کی زمین پر قبضہ کرنا شروع کردیا میڈیا کی نشاندہی پر کام روک دیا گیا.
چناب نگر:محلہ دارلصدرعقب تھانہ چناب نگرمیں قبضہ مافیہ سرگرم
Related Post