چنیوٹ(ویب ڈیسک)کھلی کچہری میں ڈی ایس پی لالیاں, ایس ایچ اوز اور علاقہ کے لوگوں کی کثیر تعداد میں شرکت-
کھلی کچہری کے دوران لوگوں کے مسائل سن کر موقع پر احکامات جاری-
لوگوں کے مسائل حل کرتے ہوئے بروقت انصاف کی فراہمی یقینی بنائیں گے. سماج دشمن عناصر سے آہنی ہاتھوں نمٹا جائے گا. ڈی پی او چنیوٹ بلال ظفر
لوگوں کے مسائل سننے کے لیے ڈی پی او چنیوٹ کی تھانہ لالیاں میں کھلی کچہری
Related Post