چناب نگر(ویب ڈیسک) دارلصدر میں صوبائی حکومت کی زمین پر تھانہ کے عقب قبضہ مافیہ سرگرم تھا جس کے بعد میڈیا کی نشاندہی پر اے سی لالیاں نے کاروائی کی اور متعلقہ پٹواری نے قبضہ مافیہ کیخلاف تھانہ چناب نگر میں مقدمہ درج کروادیا.لیکن تاحال کوئی سخت کاروائی دیکھنے میں نہیں آئی.
میڈیا رپورٹ کے مطابق عقب تھانہ چناب نگرقبضہ مافیہ پولیس سے بھی نہ گھبرایہ اور تھانہ چناب نگر کے عقب پر صوبائی حکومت کی زمین پر قبضہ کرنا شروع کردیا تھا میڈیا کی نشاندہی پر کام روک دیا گیا.اور قبضہ مافیہ کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا لیکن تاحال کوئی سخت کاروائی نہیں کی گئی اور ملزمان کو صرکار کی طرف سے ڈھیل د جارہی ہے
چناب نگر کے محلہ دارالصدرعقب تھانہ چناب نگرمیں قبضہ کرنے والوں کیخلاف مقدمہ درج
Related Post