چناب نگر (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے شمالی پنجاب کےاقلیتی امور کےصدر بابر شہزاد گوشی نے نوید جان کو شمالی پنجاب کا سیکرٹری اطلاعات اقلیتی امور مقرر کر دیاہے اورپارٹی کی طرف سے انہیں نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے ۔ نوید جان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اور بابر شزاد گوشی کی قیادت میں اقلیتوں کے مسائل کے حل کے لئے کام کرنا ان کے لئے اعزاز کی بات ہے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان نے اپنے دور حکومت میں مسیحیوں کے سکول ، کالج اور ہسپتال واپس کرکے ایک دیرینہ مسلہ حل کیا ہے ۔ جس کے لئے ہم ان کے شکرگزاراورممنون ہیں اور میں کوشش کروں گا کہ اقلیتوں کے تمام مسائل کو حل کرسکوں۔اس موقعہ پر آل پاکستان میڈیا کونسل رجسٹرڈ کے لیگل ایڈوائزر ضلع چنیوٹ کاشف درویش مندرانی ایڈووکیٹ نے انکو مبارکباددی اور انھیں اپنی کمیونٹی کی خدمت نیک نیتی سے بجا لانے کی نصیحت کی اور اس بات پر خوشی کا اظہار کیا کہ نوید جان مسیح کا تعلق چناب نگر ضلع چنیوٹ سے ہے ۔۔۔۔۔۔
چناب نگر مسیحی برادری کے نوید جان اقلیتی امور کے سیکرٹری اطلاعات شمالی پنجاب مقرر
Related Post
- کرن ناز کا بیان: “احمدیوں پر تشدد تسلیم، مگر حقوق پر سوال” — مباحثے نے نئی بحث چھیڑ دی
معروف پاکستانی اینکر و صحافی کرن ناز نے حالیہ دنوں اپنے ایک مؤقف میں پارلیمنٹ…
- پاکستان کی قومی اسمبلی میں ایک مرتبہ پھر قادیانی مذہب کو ٹارگٹ کیا گیا
نیویارک (ربوہ ٹائمز) پاکستان کی قومی اسمبلی کے مشترکہ اجلاس میں قومی کمیشن برائے اقلیتی…
- اٹلی کے کارڈینل Matteo Zuppi کا احمدیہ ہیڈ کوارٹر کا دورہ، سابق نائب وزیر خارجہ اٹلی تقریب کے مہمانوں
بولونیا (اسٹاف رپورٹر) — 8 نومبر 2025 کو اٹلی کے ممتاز اور معروف مذہبی رہنما…
- اٹلی کی پارلیمنٹ میں احمدیہ مسلم جماعت کی پہلی تاریخی نمائندگی
روم (خصوصی رپورٹ) — 5 نومبر 2025 کو احمدیہ مسلم جماعت اٹلی کو پہلی مرتبہ…
- چناب نگر میں ڈاکو سرگرم، پولیس غفلت کا شکار — دوسری جانب خفیہ اطلاع پرپولیس کی کارروائی.
چناب نگر(ویب ڈیسک) تھانہ چناب نگر کے علاقے میں گزشتہ رات سنگین صورتحال دیکھنے میں…
- ربوہ میں بیرونی افراد کی آمد سے سیکیورٹی خدشات اور ٹریفک مسائل میں اضافہ
ربوہ (نامہ نگار) — ربوہ میں روزگار کی تلاش میں دوسرے شہروں سے آنے والے…
- ربوہ انتظامیہ کی غفلت، شہری ڈسٹ الرجی اور آشوبِ چشم میں مبتلا
ربوہ شہر انتظامی لاپرواہی کا شکار ہو چکا ہے۔ مقامی شہریوں کے مطابق، حکمران اور…
- ربوہ میں مبینہ زیادتی کے کیس کی تحقیقات شروع
ربوہ (نمائندہ خصوصی) — ربوہ میں پولیس نے ایک مقامی فوٹوگرافر ایمانوئل ولد صابر کے…
اپنے تاثرات بتائیں