لالیاں (ویب ڈیسک) ڈی پی او چنیوٹ اور ڈی سی چنیوٹ نے اہم کردار ادا کیا-
معزز ممبران تحصیل بار لالیاں کی صلح کے بعد جذبہ خیر سگالی کے تحت پریس کلب لالیاں آمد-
صدر بار میاں شہزاد لالی
سابقہ صدر بار میاں شاہد نیکو کارہ
ملک ثاقب عباس گلوتر
ملک عمران حیدر نسوآنہ
ملک اظہر حسین کھوکھر کے علاوہ ایس ایچ او لالیاں انسپکٹرظفراللہ خان کی بھی شرکت-