چنیوٹ (ویب ڈیسک) ان کے ہمراہ اسسٹنٹ کمشنر چنیوٹ غزالہ کنول اور دیگر ریونیو کے افسران اور عملہ اراضی ریکارڈ سنٹر موجود تھا۔ ریونیو عوامی کھلی کچہری میں لوگوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی اور افسران کو اپنے مسائل بتاۓ ۔ ڈپٹی کمشنر و دیگر افسران نے موقع پر مسائل حل کرنے کے احکامات جاری کیے ۔ درستگی ریکارڈ ،فرد کا اجرا ،انتقالات کا اجرا،رجسٹری ،انکم سرٹیفکیٹ ،معائنہ ریکارڈ ،ڈومیسائل کا اجراء اور ریونیو سے متعلقہ دیگر معاملات کو کچہری میں قائم شدہ کاؤنٹرز پر فوری حل کیے گئے۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر کا کہنا تھا کہ عوام کو فوری انصاف و دیگر مسائل حل کی فراہمی اولین ترجیح ہے . لوگوں نے موقع پر مسائل حل کرنے پر ڈپٹی کمشنر کا شکریہ ادا کرتے ہوئے ریونیو عوامی خدمت کچہری کو حکومت پنجاب کا احسن اقدام قرار دیا ۔
حکومت پنجاب کی خصوصی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر محمد ریاض نے میونسپل کارپوریشن ہال چنیوٹ میں ریونیو عوامی خدمت کچہری کا انعقاد کیا
Related Post