چناب نگر( ربوہ ٹائمز )تفصیلات کے مطابق چنیوٹ کے علاقہ چناب نگر میں تین مقامات پر ریلوے کراسنگ ہے جن میں سے دو مقامات ایمبیسی موڑ اور فیکٹری ایریا جہاں روزانہ کی بنیاد پر سکول جانے والے طلبہ سے بھرے رکشوں اور گاڑیوں کی آمدورفت ہے تقریباً ایک دہائی سے بھی زیادہ کا عرصہ گزر جانے کے باوجود بھی ریلوے پھاٹک نہ لگ سکا ان کھلے پھاٹک سے گزرتی گاڑیوں اوررکشوں کے جلد باز ڈرائیوروں کو روکنے والا کوئی نہیں کئی حادثات کئی جانیں اس جگہ پر پھاٹک نہ ہونے کی وجہ سے لقہءاجل بن گئی بار بار ریلوے انتظامیہ کو توجہ دلائی گئی مگر ریلوے انتظامیہ کے کانوں پر سے جوں تک نہ رینگی کیا کسی اور بڑے حادثہ کا انتظار ہے اہلیانِ چناب نگر کا ریلوے کے اعلیٰ حُکام سے مطالبہ ہے کہ موت باٹتی ریلوے کراسنگ پر ریلوے پھاٹک لگوایا جائے تا کسی بڑے نقصان سے عوام کا جان و مال محفوظ رہے-
ربوہ کی ریلوےانتظامیہ ریلوے پھاٹک نہ لگواسکی، کئی حادثات ہوچکے متعدد قیمتی جانیں بھی گئیں۔
Related Post
- کرن ناز کا بیان: “احمدیوں پر تشدد تسلیم، مگر حقوق پر سوال” — مباحثے نے نئی بحث چھیڑ دی
معروف پاکستانی اینکر و صحافی کرن ناز نے حالیہ دنوں اپنے ایک مؤقف میں پارلیمنٹ…
- پاکستان کی قومی اسمبلی میں ایک مرتبہ پھر قادیانی مذہب کو ٹارگٹ کیا گیا
نیویارک (ربوہ ٹائمز) پاکستان کی قومی اسمبلی کے مشترکہ اجلاس میں قومی کمیشن برائے اقلیتی…
- اٹلی کے کارڈینل Matteo Zuppi کا احمدیہ ہیڈ کوارٹر کا دورہ، سابق نائب وزیر خارجہ اٹلی تقریب کے مہمانوں
بولونیا (اسٹاف رپورٹر) — 8 نومبر 2025 کو اٹلی کے ممتاز اور معروف مذہبی رہنما…
- اٹلی کی پارلیمنٹ میں احمدیہ مسلم جماعت کی پہلی تاریخی نمائندگی
روم (خصوصی رپورٹ) — 5 نومبر 2025 کو احمدیہ مسلم جماعت اٹلی کو پہلی مرتبہ…
- چناب نگر میں ڈاکو سرگرم، پولیس غفلت کا شکار — دوسری جانب خفیہ اطلاع پرپولیس کی کارروائی.
چناب نگر(ویب ڈیسک) تھانہ چناب نگر کے علاقے میں گزشتہ رات سنگین صورتحال دیکھنے میں…
- ربوہ میں بیرونی افراد کی آمد سے سیکیورٹی خدشات اور ٹریفک مسائل میں اضافہ
ربوہ (نامہ نگار) — ربوہ میں روزگار کی تلاش میں دوسرے شہروں سے آنے والے…
- ربوہ انتظامیہ کی غفلت، شہری ڈسٹ الرجی اور آشوبِ چشم میں مبتلا
ربوہ شہر انتظامی لاپرواہی کا شکار ہو چکا ہے۔ مقامی شہریوں کے مطابق، حکمران اور…
- ربوہ میں مبینہ زیادتی کے کیس کی تحقیقات شروع
ربوہ (نمائندہ خصوصی) — ربوہ میں پولیس نے ایک مقامی فوٹوگرافر ایمانوئل ولد صابر کے…
اپنے تاثرات بتائیں