چنیوٹ( ربوہ ٹائمز )آنکھ کی مدد سے پنکچر کا سراغ لگانے والے محلہ توحید آباد چنیوٹ کے رہائشی حبیب اللہ نے میڈیا کے نمائندگان کو بتایا کہ میں اپنے تجربے کی بنا پر موٹرسائیکل رکشہ اور سائیکلوں، کاروں کے ٹیوبوں میں ہونے والے پنکچر کا اپنی آنکھ کی مدد سے پتہ چلا لیتا ہوں اور متعدد مرتبہ ایسا ہوا کہ میں نے کئی گاڑیوں کے پنکچراور ہوا نکلنے کی صورت میں ڈرائیوروں کو آگاہ کرتا ہوں اللہ نے یہ مجھے صلاحیت دی ہے کہ میں اپنی آنکھ سے دیکھ کر بتا دیتا ہوں کہ یہ گاڑی پنکچر ہے ان کا مزید کہنا تھا کہ مستری دس سے پندرہ منٹ ٹیوب کو پانی کی مدد سے پنکچر کا پتہ چلاتے ہیں مگر میں بغیر کسی کام کئے اس کے بارے میں بتا دیتا ہوں یہ میرا شوق بھی ہے اور میں اکثر اوقات راستے میں لوگوں کو مفت پنکچر کے بارے میں بتاتا ہوں۔
چنیوٹ کا نوجوان حبیب اللہ آنکھ سے دیکھ کر ٹیوب کا پنکچر ڈھونڈ لیتا ہے
Related Post
- کرن ناز کا بیان: “احمدیوں پر تشدد تسلیم، مگر حقوق پر سوال” — مباحثے نے نئی بحث چھیڑ دی
معروف پاکستانی اینکر و صحافی کرن ناز نے حالیہ دنوں اپنے ایک مؤقف میں پارلیمنٹ…
- پاکستان کی قومی اسمبلی میں ایک مرتبہ پھر قادیانی مذہب کو ٹارگٹ کیا گیا
نیویارک (ربوہ ٹائمز) پاکستان کی قومی اسمبلی کے مشترکہ اجلاس میں قومی کمیشن برائے اقلیتی…
- اٹلی کے کارڈینل Matteo Zuppi کا احمدیہ ہیڈ کوارٹر کا دورہ، سابق نائب وزیر خارجہ اٹلی تقریب کے مہمانوں
بولونیا (اسٹاف رپورٹر) — 8 نومبر 2025 کو اٹلی کے ممتاز اور معروف مذہبی رہنما…
- اٹلی کی پارلیمنٹ میں احمدیہ مسلم جماعت کی پہلی تاریخی نمائندگی
روم (خصوصی رپورٹ) — 5 نومبر 2025 کو احمدیہ مسلم جماعت اٹلی کو پہلی مرتبہ…
- چناب نگر میں ڈاکو سرگرم، پولیس غفلت کا شکار — دوسری جانب خفیہ اطلاع پرپولیس کی کارروائی.
چناب نگر(ویب ڈیسک) تھانہ چناب نگر کے علاقے میں گزشتہ رات سنگین صورتحال دیکھنے میں…
- ربوہ میں بیرونی افراد کی آمد سے سیکیورٹی خدشات اور ٹریفک مسائل میں اضافہ
ربوہ (نامہ نگار) — ربوہ میں روزگار کی تلاش میں دوسرے شہروں سے آنے والے…
- ربوہ انتظامیہ کی غفلت، شہری ڈسٹ الرجی اور آشوبِ چشم میں مبتلا
ربوہ شہر انتظامی لاپرواہی کا شکار ہو چکا ہے۔ مقامی شہریوں کے مطابق، حکمران اور…
- ربوہ میں مبینہ زیادتی کے کیس کی تحقیقات شروع
ربوہ (نمائندہ خصوصی) — ربوہ میں پولیس نے ایک مقامی فوٹوگرافر ایمانوئل ولد صابر کے…
اپنے تاثرات بتائیں