چناب نگر (ویب ڈیسک) تھانہ چناب نگر کے علاقہ میں ذیادتی کی کوشش کے مشہور سیکنڈل مقدمہ نمبر416/20 بجرم 376/511 میں ملزمان کی ضمانت ایڈیشنل شیشن جج نبیلہ جعفری نے کینسل کر دی ہے.
یاد رہے اس کیس میں پاکستان تحریک انصاف تحصیل لالیاں کے سینئر نائب صدر اکرام علی ایڈووکیٹ مدعیان کی طرف سے پیروی کر رہے ہیں.
تھانہ چناب نگر کے علاقہ میں ذیادتی کی کوشش کے مشہور سیکنڈل کے ملزم کی ضمانت کینسل
Related Post