ربوہ میں دھند کا راج، حد نگاہ انتہائی کم سردی کی شدت میں اضافہ

Share
ربوہ میں دھند کا راج، حد نگاہ انتہائی کم  سردی کی شدت میں اضافہ

چناب نگر(ربوہ ٹائمز) ربوہ اور گردونوح میں موسم سرما کی پہلی دھند .
دھند کے باعث حد نگاہ انتہائی کم سردی کی شدت میں بے پناہ اضافہ ہوگیا.
دھند کے باعث شاہراہوں پر ٹریفک کی روانی بری طرح متاثر
شہری غیر ضروری سفر سے اجتناب کریں-
سفر کے دوران گاڑیوں پر فوگ لائٹس کا استعمال کریں-

Read more

گجرات میں نوجوان کا قتل: ’سعودی عرب سے آ کر‘ جنازے میں شریک بھائی ہی ملزم کیسے نکلا؟

گجرات میں نوجوان کا قتل: ’سعودی عرب سے آ کر‘ جنازے میں شریک بھائی ہی ملزم کیسے نکلا؟

یہ 17 اکتوبر کی دوپہر ڈیڑھ بجے کا وقت ہوگا جب گجرات کے گاؤں روپیری میں نوجوان محمد سفیان کو سعودی عرب میں رہنے والے اپنے بھائی محمد بلال کی واٹس ایپ پر کال موصول ہوئی۔ اس کال میں محمد بلال کہتے ہیں کہ ’تم فوری طور پر گجرات شہر

By Staff
پاکستانی عدالت کا احمدیہ اشاعت پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ

پاکستانی عدالت کا احمدیہ اشاعت پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ

پاکستان کی وفاقی آئینی عدالت (ایف سی سی) نے منگل کو احمدیہ مجلس اشاعت "روحانی خزائن" کے 23 جلدوں پر پابندی کو برقرار رکھتے ہوئے قرار دیا کہ بنیادی حقوق، بشمول مذہبی آزادی، کو عوامی مفادات کے ساتھ متوازن رکھا جانا ضروری ہے۔ دو رکنی بینچ، جس کی

By Staff
کرن ناز کا بیان: “احمدیوں پر تشدد تسلیم، مگر حقوق پر سوال” — مباحثے نے نئی بحث چھیڑ دی

کرن ناز کا بیان: “احمدیوں پر تشدد تسلیم، مگر حقوق پر سوال” — مباحثے نے نئی بحث چھیڑ دی

معروف پاکستانی اینکر و صحافی کرن ناز نے حالیہ دنوں اپنے ایک مؤقف میں پارلیمنٹ میں پیش کیے گئے ”اقلیتی حقوق کا بل“ کے تناظر میں احمدی کمیونٹی کے حوالے سے ایک بحث چھیڑ دی ہے، جس کے بعد سوشل میڈیا اور انسانی حقوق حلقوں میں اس پر شدید ردِ

By ویب ڈیسک
پاکستان کی قومی اسمبلی میں ایک مرتبہ پھر قادیانی مذہب کو ٹارگٹ کیا گیا

پاکستان کی قومی اسمبلی میں ایک مرتبہ پھر قادیانی مذہب کو ٹارگٹ کیا گیا

نیویارک (ربوہ ٹائمز) پاکستان کی قومی اسمبلی کے مشترکہ اجلاس میں قومی کمیشن برائے اقلیتی حقوق بل 2025 پر بحث کے دوران اس وقت اہم صورتحال پیدا ہوئی جب سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے وفاقی وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ سے دو بنیادی وضاحتیں طلب کیں۔ سپیکر نے

By ویب ڈیسک