چناب نگر (ویب ڈیسک) ڈی پی او بلال ظفر کی ہدایت پر چنیوٹ پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کاروائیاں جاری ہیں.
چناب نگر پولیس نے ڈکیتی کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار کر لئے
ملزمان کے قبضہ سے ڈیڑھ لاکھ روپے سے زائد مسروقہ نقدی, ناجائزاسلحہ برآمد کیا گیا.
ملزمان میں وقاص, حیدر شامل, ملزمان کا تعلق ضلع فیصل آباد سے ہے
ملزمان نے کالووال روڈ پر گاڑی پر سوار افراد سے روڈ ڈکیتی کی تھی
ملزمان سے تفتیش کا عمل جاری, مزید انکشافات متوقع ہے.
Been rolling with them since last month and the whole setup just works seamlessly. Their customer support speaks clear English and the daily spins keep the excitement alive. Really solid spot for local players phjillibb