چناب نگر (ویب ڈیسک )بتایا گیا ہے کہ یہ واقع چناب نگر کے علاقے سانگرہ سادات میں پیش آیا جہاں زمیندار نے فصل کی باقیات کو آگ لگائی جس کی زد میں آکر دو بچے جھلس گئے ڈی پی او چنیوٹ نے واقع کا نوٹس لیتے ہوئے زمیندار اور دو نامعلوم مزارعین کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا
مقدمہ میں نامزد ملزم اعجاز احمد کو فوری گرفتار کرلیا گیا,
ملزمان نے فصل کماد کی باقیات کو آگ لگائی جو دو انسانی جانوں کے ضیاع کا سبب بنی
آگ سے پانچ سالہ ابرار اور سات سالہ شہزادی جھلس کر جانبحق ہو گئے
لواحقین نے کاروائی کروانے سے انکار کیا لیکن پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزمان کو گرفتار کرلیا ۔
چناب نگر کے نواحی علاقہ میں آگ سے دو بچے جھلس کر جاں بحق ، ڈی پی او چنیوٹ کا نوٹس ،ملزم گرفتار
Related Post