چناب نگر۔ (ویبڈیسک )ایک طرف کرونا کے پھیلاو کی روک تھام اور ایمر جنسی صورت حال کے پیش نظر شہر میں مکمل سمارٹ لاک ڈاون جاری ہے دوسری طرف جمعرات بازار سجا دیا گیا یاد رہے گزشتہ مہینوں میں سجائے گئے جمعرات بازار اور شادی ہالز میں ہجوم کی وجہ کرونا پھیلاو کا سبب بنا اہلیان چناب نگر نے ڈپٹی کمشنر محمد ریاض اور ڈی پی او چنیوٹ سے مطالبہ کیا ہے کہ کرونا کےپھیلاو پرمکمل قابو پانے کے لئے چناب نگر میں لگایا جانے والا جمعرات بازار فل فور بند کروایا جاِئے تاکہ اس موزی مرض سے انسانی جان محفوظ رہے اور اس پر مکمل قابو پایا جاسکے۔
چناب نگرکورونا پھیلاو بازار جاری جو انتظامیہ کےلئے سوالیہ نشان
Related Post
- کرن ناز کا بیان: “احمدیوں پر تشدد تسلیم، مگر حقوق پر سوال” — مباحثے نے نئی بحث چھیڑ دی
معروف پاکستانی اینکر و صحافی کرن ناز نے حالیہ دنوں اپنے ایک مؤقف میں پارلیمنٹ…
- پاکستان کی قومی اسمبلی میں ایک مرتبہ پھر قادیانی مذہب کو ٹارگٹ کیا گیا
نیویارک (ربوہ ٹائمز) پاکستان کی قومی اسمبلی کے مشترکہ اجلاس میں قومی کمیشن برائے اقلیتی…
- اٹلی کے کارڈینل Matteo Zuppi کا احمدیہ ہیڈ کوارٹر کا دورہ، سابق نائب وزیر خارجہ اٹلی تقریب کے مہمانوں
بولونیا (اسٹاف رپورٹر) — 8 نومبر 2025 کو اٹلی کے ممتاز اور معروف مذہبی رہنما…
- اٹلی کی پارلیمنٹ میں احمدیہ مسلم جماعت کی پہلی تاریخی نمائندگی
روم (خصوصی رپورٹ) — 5 نومبر 2025 کو احمدیہ مسلم جماعت اٹلی کو پہلی مرتبہ…
- چناب نگر میں ڈاکو سرگرم، پولیس غفلت کا شکار — دوسری جانب خفیہ اطلاع پرپولیس کی کارروائی.
چناب نگر(ویب ڈیسک) تھانہ چناب نگر کے علاقے میں گزشتہ رات سنگین صورتحال دیکھنے میں…
- ربوہ میں بیرونی افراد کی آمد سے سیکیورٹی خدشات اور ٹریفک مسائل میں اضافہ
ربوہ (نامہ نگار) — ربوہ میں روزگار کی تلاش میں دوسرے شہروں سے آنے والے…
- ربوہ انتظامیہ کی غفلت، شہری ڈسٹ الرجی اور آشوبِ چشم میں مبتلا
ربوہ شہر انتظامی لاپرواہی کا شکار ہو چکا ہے۔ مقامی شہریوں کے مطابق، حکمران اور…
- ربوہ میں مبینہ زیادتی کے کیس کی تحقیقات شروع
ربوہ (نمائندہ خصوصی) — ربوہ میں پولیس نے ایک مقامی فوٹوگرافر ایمانوئل ولد صابر کے…
اپنے تاثرات بتائیں