چنیوٹ(ویب ڈیسک) لالیاں کے علاقہ اڈہ باہی وال، میں حسن سپرے سنٹر پر محکمہ توسیع لالیاں کے اسسٹنٹ کنٹرولر شہاز احمد کی دبنگ کارروائی-
تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کنٹرولر لالیاں شنہباز احمد نے اپنی ٹیم کے ہمراہ زرعی ادویات ادویات کی دکان حسن سپرے سنٹر پر اچانک چھاپہ مارا جس کے نتیجہ میں ملاوٹ زدہ کھاد کسان این پی کی 130 بوری جسکی مالیت 442000 بنتی ہے پکڑ لی-
حسب ضابطہ کارروائی کرتے ہوئے اور پکڑی جانے والی این پی کھاد کی 130 بوری sho تھانہ کانڈیوال کے حوالے کر کے حسن سپرے سنٹر کے غیر قانونی ڈیلر پر ایف آئی آر درج کروا کر حسب ضابطہ کارروائی کا حکم دیا-