چنیوٹ (ویب ڈیسک) بائیو میڑک تصدیق کے دوران محمد ندیم اور عامر شہزاد پاک نیوی کے مفرور فوجی نکلے-
میرٹ کی بنیاد پر بھرتی کے عمل کو ہر صورت یقینی بنائیں گے .ڈی پی او بلال ظفر-