چنیوٹ (ویب ڈیسک) بھوانہ کے نواحی علاقہ 241 منگوآنہ میں عیجب الخلقت بچھڑے کی پیدائش بچھڑے کے دو منہ چار آنکھیں ہیں. اہل علاقہ کا عیجب الخلقت بچھڑے کو دیکھنے کے لئے حجوم لگ گیا. تفصیلات کے مطابق بھوانہ کے نواحی علاقہ 241 منگوآنہ میں عیجب الخلقت بچھڑے کی پیدائش بچھڑے کے دو منہ چار آنکھیں اور چار کان ہیں. تاہم بچھڑا دونوں منہ سے دودھ پیتا ہے. بچھڑے کو دیکھنے لوگوں کا جم گفیر امنڈ آیا. جبکہ گائے کے مالک فصی اللہ کا کہنا تھا کہ بچھڑے کو فیڈر سے دودھ پلاتے ہیں. اس کی حالت خراب ہے تاہم اہل علاقہ نے محکمہ لائیو اسٹاک سے اپیل کی ہے کہ اس کی جان بچانے کے لئے کاروائی عمل میں لائی جائے.