چنیوٹ (ویب ڈیسک) تحریک انصاف لیبر ونگ سٹی کارپوریشن چنیوٹ کے عہدیداروں کی میٹنگ ہوئی. جس کی صدارت سٹی صدر لیبر ونگ رانا شاہد علی ھنڈا والے اور جنرل سیکرٹری ڈاکٹر اے ڈی ثاقب گلوتر نے کی. اجلاس میں ضلعی صدر میاں شوکت علی تھیم ایڈووکیٹ ضلعی جنرل سیکرٹری لیبر ونگ سید قلب عباس شاہ ضلعی نائب صدر ملک صابر اور ضلعی انفارمیشن سیکرٹری محمد عمران عاربی نے خصوصی شرکت کی. اس کے علاوہ سٹی کارپوریشن چنیوٹ کے تمام عہدیداروں نے شرکت اجلاس میں لیبر کنونشن کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا. لیبر ونگ رانا شاہد ہنڈا نے اظہار کرتے ہوئے کہاتحریک انصاف حکومت پنجاب میں بھرپور سہولیات فراہم کررہی ھے تاکہ فصلوں کی پیداوار میں اصافہ کرکے ملکی معیشت کو مستحکم کیا جاسکے. پاکستان تیزی سے کامیابی کی طرف کامزن ھوکررہے گا. ہمیں کاشتکاروں کو زرعی ضروریات کی فراہمی کو یقینی بنانا ھے تاکہ ہمارے کسان بھائیوں کسی قسم کی مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے .ناقص زرعی ادویات اور جعلی کھاد بنانے والے اور فروخت کرنے والے مافیا کے خلاف بلا تفریق کریک ڈاؤن کیا جائے گا.
چنیوٹ میں تحریک انصاف لیبر ونگ سٹی کے عہدیداروں کی میٹنگ
Related Post
- کرن ناز کا بیان: “احمدیوں پر تشدد تسلیم، مگر حقوق پر سوال” — مباحثے نے نئی بحث چھیڑ دی
معروف پاکستانی اینکر و صحافی کرن ناز نے حالیہ دنوں اپنے ایک مؤقف میں پارلیمنٹ…
- پاکستان کی قومی اسمبلی میں ایک مرتبہ پھر قادیانی مذہب کو ٹارگٹ کیا گیا
نیویارک (ربوہ ٹائمز) پاکستان کی قومی اسمبلی کے مشترکہ اجلاس میں قومی کمیشن برائے اقلیتی…
- اٹلی کے کارڈینل Matteo Zuppi کا احمدیہ ہیڈ کوارٹر کا دورہ، سابق نائب وزیر خارجہ اٹلی تقریب کے مہمانوں
بولونیا (اسٹاف رپورٹر) — 8 نومبر 2025 کو اٹلی کے ممتاز اور معروف مذہبی رہنما…
- اٹلی کی پارلیمنٹ میں احمدیہ مسلم جماعت کی پہلی تاریخی نمائندگی
روم (خصوصی رپورٹ) — 5 نومبر 2025 کو احمدیہ مسلم جماعت اٹلی کو پہلی مرتبہ…
- چناب نگر میں ڈاکو سرگرم، پولیس غفلت کا شکار — دوسری جانب خفیہ اطلاع پرپولیس کی کارروائی.
چناب نگر(ویب ڈیسک) تھانہ چناب نگر کے علاقے میں گزشتہ رات سنگین صورتحال دیکھنے میں…
- ربوہ میں بیرونی افراد کی آمد سے سیکیورٹی خدشات اور ٹریفک مسائل میں اضافہ
ربوہ (نامہ نگار) — ربوہ میں روزگار کی تلاش میں دوسرے شہروں سے آنے والے…
- ربوہ انتظامیہ کی غفلت، شہری ڈسٹ الرجی اور آشوبِ چشم میں مبتلا
ربوہ شہر انتظامی لاپرواہی کا شکار ہو چکا ہے۔ مقامی شہریوں کے مطابق، حکمران اور…
- ربوہ میں مبینہ زیادتی کے کیس کی تحقیقات شروع
ربوہ (نمائندہ خصوصی) — ربوہ میں پولیس نے ایک مقامی فوٹوگرافر ایمانوئل ولد صابر کے…
اپنے تاثرات بتائیں