چناب نگر(ربوہ ٹائمز) گزشتہ ماہ اچانک کورونا وائرس کی ہوشربہ کیسز سامنے انے کے بعد شہر میں لوکل سطح پر لاک ڈاون لگایا گیا تھا جس میں لوکل انجن،مقامی اور انجمن تاجران نے مل کربہترین اقدامات کئے اور محلہ جات میں ڈیوٹیز لگائی گئیں ماسک تقسیم کئے گئے لوگوں کو بلا وجہ باہر نکلنے سے منا کیا گیا اور بنیادی ضروریات زندگی کی اشیا بھی گھروں تک پہنچانے کیلئے اقدامات کئے. اور یہ سلسلہ تقریبا ایک ماہ تک جاری رہا.شہریوں نے بھی ماک کا استعمال کرکے ذمہ داری کا ثبوت دیا. جس کی وجہ سے کورونا وائرس میں کافی حد تک کمی پائی گئی ہے .
شہر بھر میں لگایا جانے والا لاک ڈاون آج ختم کردیا گیا ہے جس کے بعد سکول کالج سمیت ہسپتال کھول دئے گئے ہیں.
شہریوں سے اپیل کی جاتی ہے کہ وہ ماسک کا ستعمال لازمی کریں.
ربوہ میں کورونا وائرس کی وجہ سے لگایا گیا لاک ڈاون ختم، طاہر ہارٹ اور فضل عمرہسپتال کا بھی اہم فیصلہ
Related Post