چناب نگر(ویب ڈیسک) جائیداد پر قبضہ کی کوشش. مسلح ملزمان نے 45لاکھ کا سامان ہڑپ کر لیا۔چھ نامزد سمیت 12 افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا. تفصیلات کےمطابق: مدعی مقدمہ ندیم احمد منیر سکنہ اٹک نے پولیس کو بتایا کہ میرا کزن ظاہر احمد لندن مقیم ہے اور گھر کی دیکھ بھال کے لئے ناصر راجپوت کو سرونٹ کوارٹر دے رکھا تھا. ملزمان حماد، جمال، حمزہ، دانیال، منصورہ بیگم اور سرغنہ غلام محی شعیب مسلح ہوکر گھر داخل ہوئے. توڑ پھوڑ کی اور جاتے ہوئے 45 لاکھ کا قیمتی سامان موٹرسائیکل،دو عدداے سی، صوفے پنکھے، فریج اور دیگر گھریلوں سامان لیکر فرار ہوگئے. پولیس نے زیر دفعہ 380.448.511 مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شرقع کردی ہے. تاحال کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آسکی۔
ربوہ میں جائیداد پر قبضہ کرنے کی کوشش، 12 افراد کے خلاف مقدمہ درج
Related Post
- ربوہ میں کورونا وائرس ایک مرتبہ پھر تیزی سے پھیلنے لگا
چناب نگر(ربوہ ٹائمز) شہر بھر میں کورونا وائرس کیسز میں تیزی سے اضافہ ہونے لگا۔کورونا…
- پاکستانی پولیس نے بیل کی قربانی کرنے کے جرم میں احمدیوں پر مقدمہ درج کردیا
چناب نگر(ربوہ ٹائمز) ضلع چنیوٹ کے تھانہ چناب نگر نے مودی حکومت کو بھی پیچھے…
- دریائے چناب میں کشتی الٹنے سے خواتین اور بچوں سمیت بارہ افراد ڈوب گئے
چنیوٹ(ربوہ ٹائمز) دریائے چناب میں دوست محمد لالی پل کے مقام پر کشتی الٹنے کا…
- ربوہ میں بارش کی تباہ کاریاں،بازارپانی سے بھر گیا، پانی گھروں میں داخل
چناب نگر سمیت گردونواح کے مختلف شہروں میں موسلا دھار بارش سے جل تھل ایک…
- ربوہ والے ہوجائیں تیار،محکمہ موسمیات نے عید پر بڑی پیش گوئی کردی
چناب نگرسمیت گردونواح میں بادل برس پڑے، ٹھنڈی ہواؤں سے موسم خوشگوار ہوگیا۔چناب نگراور گردونواح…
- شرپسند عناصر نے کینیڈا میں جماعت احمدیہ کی عبادت گاہ کو نشانہ بنایا
اوٹاوا(ربوہ ٹائمز) جماعت احمدیہ کینیڈا کی طرف سے مائیکرو بلاگنگ کی ویب سائٹ ٹویٹر پر…
- آزادکشمیرمیں عام انتخابات،ربوہ میں بھی پولنگ سٹیشن قائم
چناب نگر(ربوہ ٹائمز) آزاد کشمیر میں عام انتخابات کے حوالے سے چنیوٹ میں 4 پولنگ…
- ربوہ میں حکومتی ہفتہ صفائی کاغذوں کی نظر ہوگیا،کروڑوں کی مشینری موجود
چناب نگر(ربوہ ٹائمز) حکومت پنجاب کی ہدایت پر ضلع چنیوٹ میں خدمت آپ کی دہلیز…
اپنے تاثرات بتائیں