لالیاں (ویب ڈیسک )گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول کو محکمہ ہیلتھ اور ایجوکیشن نے 22 مارچ تک سکول سیل کر دیا.
گورنمنٹ گرلز ایلیمنٹری سکول کوٹ قاضی کی مزید 3 طالبات بھی کرونا کا شکار
پچھلے چوبیس گھنٹوں میں 21 سیمپلز میں سے 9 کا کرونا مثبت.