چنیوٹ (ویب ڈیسک) ایڈیشنل سیشن جج محمد جمیل نےمنشیات کےمقدمہ میں جرم ثابت ہونے پرمنشیات فروش ظفرکو5 سال 6 ماہ قید,25ہزار جرمانہ کی سزاسنادی.
بہترپراسیکیوشن کی بدولت منشیات فروشوں کوقرارواقعی سزائیں دلوائی جا رہی ہیں, ڈی پی او چنیوٹ بلال ظفر
چنیوٹ میں معاشرتی ناسور کیخلاف عدالتی فیصلہ
Related Post