چنیوٹ (ویب ڈیسک) شہر کے تعلیمی ادارے کرونا کی ہٹ لسٹ پر گرلز کالج اور چار سکولوں پر مزید کروناکے وار. تفصیلات کے مطابق چنیوٹ میں کرونا کے تعلیمی اداروں پر وار جاری ہیں گورنمنٹ گرلز ایلمنٹری سکول چک نمبر14کی ٹیچر ثانیہ سمیت پانچ طالبات میں کرونا پازیٹو آگیا. گورنمنٹ گرلز ایلمنٹری سکول محلہ کمانگراں کی ٹیچر، گورنمنٹ ہائی سکول احمد آباد کے اور احمد نگر کے استاد جبکہ ٹی آئی کالج برائے خواتین چناب نگر کی پرنسپل کا کرونا پازٹیو آگیا. محکمہ ہیلتھ ذرائع کے مطابق تمام مریضوں کو قرنطین کردیا گیا ہے. جبکہ ایجوکیشن ذرائع کے مطابق گورنمنٹ گرلز ایلمنٹری سکول چک نمبر14مکمل سیل کردیا گیا ہے. باقی اداروں کے سٹاف رومز کو آٹھ دن کے لیے سیل کردیا گیا ہے.
چنیوٹ میں گرلز ایلمنٹری سکول سیل، کالج سمیت دیگر سکولوں کے سٹاف روم سیل
پہلی خبر پشاور میں تین احمدی گھروں پر فائرنگ
Related Post
- کرن ناز کا بیان: “احمدیوں پر تشدد تسلیم، مگر حقوق پر سوال” — مباحثے نے نئی بحث چھیڑ دی
معروف پاکستانی اینکر و صحافی کرن ناز نے حالیہ دنوں اپنے ایک مؤقف میں پارلیمنٹ…
- پاکستان کی قومی اسمبلی میں ایک مرتبہ پھر قادیانی مذہب کو ٹارگٹ کیا گیا
نیویارک (ربوہ ٹائمز) پاکستان کی قومی اسمبلی کے مشترکہ اجلاس میں قومی کمیشن برائے اقلیتی…
- اٹلی کے کارڈینل Matteo Zuppi کا احمدیہ ہیڈ کوارٹر کا دورہ، سابق نائب وزیر خارجہ اٹلی تقریب کے مہمانوں
بولونیا (اسٹاف رپورٹر) — 8 نومبر 2025 کو اٹلی کے ممتاز اور معروف مذہبی رہنما…
- اٹلی کی پارلیمنٹ میں احمدیہ مسلم جماعت کی پہلی تاریخی نمائندگی
روم (خصوصی رپورٹ) — 5 نومبر 2025 کو احمدیہ مسلم جماعت اٹلی کو پہلی مرتبہ…
- چناب نگر میں ڈاکو سرگرم، پولیس غفلت کا شکار — دوسری جانب خفیہ اطلاع پرپولیس کی کارروائی.
چناب نگر(ویب ڈیسک) تھانہ چناب نگر کے علاقے میں گزشتہ رات سنگین صورتحال دیکھنے میں…
- ربوہ میں بیرونی افراد کی آمد سے سیکیورٹی خدشات اور ٹریفک مسائل میں اضافہ
ربوہ (نامہ نگار) — ربوہ میں روزگار کی تلاش میں دوسرے شہروں سے آنے والے…
- ربوہ انتظامیہ کی غفلت، شہری ڈسٹ الرجی اور آشوبِ چشم میں مبتلا
ربوہ شہر انتظامی لاپرواہی کا شکار ہو چکا ہے۔ مقامی شہریوں کے مطابق، حکمران اور…
- ربوہ میں مبینہ زیادتی کے کیس کی تحقیقات شروع
ربوہ (نمائندہ خصوصی) — ربوہ میں پولیس نے ایک مقامی فوٹوگرافر ایمانوئل ولد صابر کے…
اپنے تاثرات بتائیں