چناب نگر(ویب ڈیسک) ربوہ کے ساٹھ سالہ 80 فیصد لوگ کورونا وائرس کی ویکسین لگوا رہے ہیں
ذرائع کو ملنے والی تفصیلات کے مطابق ضلع چنیوٹ میں ساٹھ سالہ افراد کو کورونا وائرس ویکسین لگائی جارہی ہے. ان میں سب سے زیادہ ربوہ کے رہائشی ساٹھ سالہ خواتین اور بزرگ شامل ہیں۔شہری بلاخوف خوش ہو کر ویکسین لگوا رہے ہیں اور دوسروں کو بھی ویکسین لگوانے کی تلقین کررہے ہیں۔
ذرائع نے دعویٰ کیا کہ ضلع چنیوٹ میں اب تک سو فیصد میں سے اسی فیصدویکسین لگوانے والوں کا تعلق ربوہ سے ہے۔
ربوہ کے ساٹھ سالہ 80 فیصد لوگ کورونا وائرس کی ویکسین لگوا رہے ہیں
Related Post