چناب نگر (ویب ڈیسک) تفصیلات کےمطابق وکلاء کے حقوق کے تحفظ اور ملکر حالات کا مقابلہ کرنے اور عوام کی خدمت کیلٸے چناب نگر میں چودھری ارشداحمد جنبہ ایڈووکیٹ نے باقاعدہ ایک گروپ یوناٸیٹڈ لاٸرز فورم کا اعلان کیا. جس میں متفقہ طور پر ارشد احمد جنبہ ایڈووکیٹ کو پہلاچیٸرمین منتخب کیا گیا. جبکہ محمد نعیم عرب ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری چودھری مدثراحمد سہیل ایڈووکیٹ جواٸنٹ سیکرٹری اور کاشف درویش مندرانی ایڈووکیٹ سیکرٹری انفارمیشن نیز وسیم احمدانور سیکرٹری فنانس منتخب ہوۓ. اس موقعہ پر چناب نگر کے تمام وکلاء نے اس عزم کا اظہار کیا وہ اتحاد اور یکجہتی سے رہیں گے اور یہ گروپ عوام کی خدمت میں کوٸی دقیقہ فروگزاشت نہیں کرے گا. اس موقعہ پر ارشدجنبہ ایڈووکیٹ کا کہنا تھا کہ یہ گروپ کسی کے خلاف نہیں بنایا گیا مگر اپنی علیحدہ پہچان کیلٸے اس موقعہ پر اس گروپ کی تشکیل ضروری اور ناگزیر تھی ۔
ربوہ میں وکلاء کی یوناٸیٹڈ لاٸرزفورم کے نام سے گروپ کی تشکیل
اگلی خبر پاک فوج کا دستہ چنیوٹ پہنچ گیا
Related Post
- برطانوی سیاسی رہنماؤں نے ربوہ میں احمدیہ مسجد پر حملے کے خلاف شدید مذمت کی.
لندن: برطانیہ کے سینئر سیاستدانوں نے پاکستان کے شہر ربوہ میں احمدیہ مسلم کمیونٹی کی…
- احمدیہ فلاحی ادارے نے غزہ اور مغربی کنارے میں امدادی سرگرمیاں بڑھا دیں.
واشنگٹن(ربوہ ٹائمز): ہیومینیٹی فرسٹ، جو 1995 میں برطانیہ میں احمدیہ مسلم جماعت کے سربراہ حضرت…
- ربوہ میں حملہ سے قبل ٹی ٹی پی کی جانب سےاسکول، دفاتراوردارالضیافت کو بھی اڑانےکی دھمکیاں دی گئیں.
ربوہ: حال ہی میں ربوہ میں احمدیہ برادری کی مرکزی عبادت گاہ بیت المہدی پر…
- ربوہ بیت المہدی پر حملہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج اور ترجمان پولیس کا بیان
ربوہ (نمائندہ خصوصی) ربوہ کے گول بازار میں واقع احمدیہ عبادت گاہ بیت المہدی پر…
- ربوہ: "بیت المہدی” پر دہشتگردوں کا حملہ، ایک دہشتگرد ہلاک، تین فرار، احمدی نوجوان زخمی
ذرائع کے مطابق ربوہ کے گول بازار میں واقع جماعت احمدیہ کی مرکزی عبادت گاہ…
- ربوہ میں جماعت احمدیہ کی عبادت گاہ "بیت المہدی” کے باہردہشت گردوں کی فائرنگ کی اطلاعات
ربوہ (باوثوق ذرائع ) ذرائع کے مطابق ربوہ کے گول بازار میں واقع جماعت احمدیہ…
- تھانہ چناب نگر پولیس کی خفیہ اطلاع پر بڑی کارروائی.
چناب نگر (بیورو رپورٹ): ایس ایچ او تھانہ چناب نگر انسپکٹر سیف اللہ اور اے…
- ربوہ کی عوام مہنگائی کے ہاتھوں پریشان، پرائز مجسٹریٹ کی کارکردگی سوالیہ نشان
ربوہ (بیوروچیف) ربوہ کی عوام بدستور بڑھتی ہوئی مہنگائی اور اشیائے خوردونوش کی آسمان کو…
اپنے تاثرات بتائیں