چنیوٹ (ویب ڈیسک) وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے نیا پاکستان ہاؤسنگ سکیم کا افتتاح ویڈیو لنک سے کیا۔ نیا پاکستان ہاؤسنگ سکیم چنیوٹ کا افتتاح چک 14 کالرو میں کیا گیا۔ تقریب میں اراکین اسمبلی ،ڈپٹی کمشنر ،پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ ہولڈرز ذوالفقار علی شاہ، سید قائم رضا شاہ، ضلعی صدر میاں شوکت علی تھہیم، ضلعی صدر خواتین ونگ میڈم اقصی حیات لالی اور دیگرنمائندوں نے شرکت کی ۔ ہاؤسنگ اسکیم کیلئے 95 کنال زمین مختص کی گی ہے۔ جس میں 271 گھر بناے جاۓ گے۔ چنیوٹ میں تحریک انصاف کے ایم این اے ممبر قومی اسمبلی مہر غلام محمد لالی نے ہاؤسنگ پراجیکٹ کا افتتاح کیا. بعد ازاں نیشنل لاجسٹک سیل کے میجر نے غلام محمد لالی و پارٹی عہدیدراں کو نیا پاکستان ہاؤسنگ سکیم پراجیکٹ کےبارے ًمیں بریف کیا۔
چنیوٹ میں وزیر اعظم عمران خان نے نیا پاکستان ہاؤسنگ سکیم کا افتتاح کردیا
Related Post
- کرن ناز کا بیان: “احمدیوں پر تشدد تسلیم، مگر حقوق پر سوال” — مباحثے نے نئی بحث چھیڑ دی
معروف پاکستانی اینکر و صحافی کرن ناز نے حالیہ دنوں اپنے ایک مؤقف میں پارلیمنٹ…
- پاکستان کی قومی اسمبلی میں ایک مرتبہ پھر قادیانی مذہب کو ٹارگٹ کیا گیا
نیویارک (ربوہ ٹائمز) پاکستان کی قومی اسمبلی کے مشترکہ اجلاس میں قومی کمیشن برائے اقلیتی…
- اٹلی کے کارڈینل Matteo Zuppi کا احمدیہ ہیڈ کوارٹر کا دورہ، سابق نائب وزیر خارجہ اٹلی تقریب کے مہمانوں
بولونیا (اسٹاف رپورٹر) — 8 نومبر 2025 کو اٹلی کے ممتاز اور معروف مذہبی رہنما…
- اٹلی کی پارلیمنٹ میں احمدیہ مسلم جماعت کی پہلی تاریخی نمائندگی
روم (خصوصی رپورٹ) — 5 نومبر 2025 کو احمدیہ مسلم جماعت اٹلی کو پہلی مرتبہ…
- چناب نگر میں ڈاکو سرگرم، پولیس غفلت کا شکار — دوسری جانب خفیہ اطلاع پرپولیس کی کارروائی.
چناب نگر(ویب ڈیسک) تھانہ چناب نگر کے علاقے میں گزشتہ رات سنگین صورتحال دیکھنے میں…
- ربوہ میں بیرونی افراد کی آمد سے سیکیورٹی خدشات اور ٹریفک مسائل میں اضافہ
ربوہ (نامہ نگار) — ربوہ میں روزگار کی تلاش میں دوسرے شہروں سے آنے والے…
- ربوہ انتظامیہ کی غفلت، شہری ڈسٹ الرجی اور آشوبِ چشم میں مبتلا
ربوہ شہر انتظامی لاپرواہی کا شکار ہو چکا ہے۔ مقامی شہریوں کے مطابق، حکمران اور…
- ربوہ میں مبینہ زیادتی کے کیس کی تحقیقات شروع
ربوہ (نمائندہ خصوصی) — ربوہ میں پولیس نے ایک مقامی فوٹوگرافر ایمانوئل ولد صابر کے…
اپنے تاثرات بتائیں