چنیوٹ (ربوہ ٹائمز) ڈپٹی کمشنر سید مسعود نعمان کا گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول کوٹ امیر شاہ چناب نگر کا وزٹ۔
ڈی سی چنیوٹ نے اساتذہ کی حاضری کو چیک کیا اور صفائی ستھرائی کی صورتحال کابھی جائزہ لیا ۔
ڈپٹی کمشنر نے طلباء سے انکی پڑھائی کے حوالے سے بھی دریافت کیا ۔ انہوں نے سکول انتظامیہ کو صفائی کی صورتحال مزید بہتر بنانے کی ہدایت کی۔
ڈپٹی کمشنر چنیوٹ نے ربوہ کے گورنمنٹ سکول کا وزٹ کیا
Related Post