چناب نگر (ربوہ ٹائمز) بازار میں موجود غیر قانونی تجاوزات ریڑھی بان سڑک کو دونوں اطراف سے بند کیئے ہوئے ہیں۔ریڑھی بان شہریوں کے ساتھ بدمعاشی پر بھی اتر آئے۔جاو جو کرنا ہے کرلو ریڑھی یہاں سے نہیں ہلے گی۔ریڑھی بانوں کا شہریوں کو جواب۔ متعدد شکایات کے باوجود چیف آفیسر ان ریڑھی بانوں سے شہر کا قبضہ چھڑوانے میں ناکام نظر آتے ہیں سی او چناب نگر کی جانب سے ان غیر قانونی تجاوزات کو ختم کرنے کی بجائے انہیں بازار میں خود جگہیں فراہم کر کے ان سے بھتہ وصول کیا جاتا ہے ۔جبکہ ان ریڑھی بانوں کا سڑک پر کوئی کام نہیں ہے یہ غیر قانونی تجاوزات ہیں اوریہ سڑک کو بند کرکے شہریوں کو سخت پریشان کرتے ہیں اکثر اوقات ایمبولینس کو بھی راستہ نہیں ملتا۔شہریوں نے ایک مرتبہ پھر ڈی سی چنیوٹ سے مطالبہ کیا ہے کہ شہر کو ان ناجائز تجاوزات سے پاک کیا جائے۔
اقصیٰ روڈ ربوہ بازار میں ناجائز تجاوزات والے بد معاشی پر اتر آئے
Related Post
لوگوں کے تاثرات دیکھیں
-
-
Alright, so I was looking at sv388thomosv388.net... Definitely interesting. Could be worth a look if it aligns. Check it out here: sv388thomosv388
-
Yo, what's up? I stumbled upon 99okclub. Seems alright. Games are pretty standard, but the interface is clean. Might be your thing! Have a look-see: 99okclub
-
Need some new games? K2gamedownload might be the answer. Seeing some nice titles on there. Tell me what you think! k2gamedownload
Heard some chatter about cc7onlinecasino. The bonuses look pretty appealing, although the wagering requirements seem high - read the fine print before diving in! More details here: cc7onlinecasino