چنیوٹ(ویب ڈیسک) فوڈ پانڈا آرگنائزر چنیوٹ عمر شیخ کاشف کے تعاون سے مقامی ہوٹل میں سیمینار کا انعقاد کیا گیا. جس میں خواتین کی کثیر تعداد نے شرکت کی. مقامی خواتین کی بڑی تعداد نے پی ٹی آئی خواتین ونگ میں شرکت اختیار کی ۔سیمینار کی قیادت پاکستان تحریک انصاف کی ضلعی صدراقصٰی حیات لالی نے کی ۔چنیوٹ کی خواتین نے اقصیٰ حیات لالی کی قیادت میں پی ٹی آئی چنیوٹ کی تنظیم سازی کے عمل کو مزید موثر اور تیز تر بنانے کے عزم کا اعادہ کیا.
اقصی حیات لالی کا کہنا تھا تحریک انصاف عورتوں کو زیادہ اہمیت دیتی ھے کیونکہ سیاست میں ہمیشہ خواتین کابہت مثبت کردار رہا پاکستان جب بناتو فاطمہ جناح اور دوسری خواتین ہر تحریک میں شانہ بشانہ تھیں لیکن اب پاکستان کی سیاست میں عورتوں کی تعداد بہت کم اور باقی ملکوں میں عورتوں کی شمولیت کوزیادہ توجہ مل رہی ھے میں اپنی ان خواتین کو سلام پیش کرتی ھوں جو آ ج اتنی بڑی تعداد میں خواتین نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کی اور عنقریب ضلع چنیوٹ تحریک انصاف کا گڑھ ھوگا ۔
چنیوٹ میں خواتین کی بڑی تعداد نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی
Related Post
لوگوں کے تاثرات دیکھیں
-
-
747live-9 is my new go-to spot for a bit of online action. Games are slick and the site's easy to use. If you are looking for something new, better try this one!
-
Alright, football fanatics, listen up! Tylekeo188bet has got the odds you need to make those winning predictions. I've been studying the form and putting my knowledge to the test. Lets get that profit. tylekeo188bet
-
776pub has quickly become my favorite online spot! The interface is so easy to use, and I love the range of games they offer. Definitely recommend giving it a go! 776pub
Just stumbled upon bongvip88! Got a good feeling about this site. Any thoughts from the community?