چناب نگر(ربوہ ٹائمز) محکمہ موسمیات نے اتوار سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کی نوید سنادی ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق چناب نگر اور گردونوح میں اتوار سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کی توقع ہے جس کے بعد شہریوں کو شدید گرمی سے نجات ملنے کی توقع ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں اور تیز ہواوں کے نئے سلسلے کے دوران گرمی کا زور ٹوٹ جائے گا تاہم ان بارشوں سے دریائے چناب کے پانی میں بھی اضافہ ہوگا۔نشیبی علاقوں میں سیلابی صورتحال پیدا ہونے کا امکان بھی ہے ۔
یادرہے کہ چناب نگراور گردونواح کے علاقے گزشتہ تین ہفتوں سے شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں۔درجہ حرارت 43 ڈگری تک پہنچ چکا ہے۔
شدید گرمی کے بعد محکمہ موسمیات نے ربوہ میں جلد بارشوں کی نوید سنادی
Related Post
لوگوں کے تاثرات دیکھیں
-
-
Okay, 88clb... pretty straightforward. Nothing fancy, but it gets the job done. If you're looking for some simple, no-frills action, could be your gig. Check it: 88clb
-
Plataforma lobo 888 saque? Cái tên nghe lạ quá à nha. Chắc là của mấy ông Tây. Thôi cứ vào xem sao, biết đâu lại gặp được em Tây xinh tươi. Give it a try plataforma lobo 888 saque.
-
Pepebetcasino definitely has some unique games. Had a fun time there and they seem to have some interesting bonuses too! Check em out here pepebetcasino.
OKVIP Check-in offers some cool features. It's definitely useful for keeping track of things and earning rewards! I found it quite handy. Check it out: okvipcheckin