چناب نگر(ربوہ ٹائمز) آزاد کشمیر میں عام انتخابات کے حوالے سے چنیوٹ میں 4 پولنگ سٹیشن قائم کر دیے گئے پولنگ سٹیشنز چنیوٹ سٹی, چناب نگر اور لنگرآنہ کے علاقوں میں قائم کئے گئے پولیس کی جانب سے پولنگ سٹیشنز پر سیکیورٹی انتظامات مکمل کر لیے گئے ڈی پی او بلال ظفر, ڈی سی سید مسعود نعمان نے پولنگ سٹیشنز کا وزٹ کیا افسران نے پولنگ سٹیشنز میں سیکیورٹی و دیگر ضروری اقدامات کا جائزہ لیا اس موقع پر اے سی چنیوٹ,اے سی لالیاں, اے سی بھوانہ اور پولیس افسران بھی موجود تھے جبکہ ڈی سی اور ڈی پی او کا کہنا تھا کہ پولنگ سٹیشنز میں غیر متعلقہ افراد کا داخلہ ممنوع ہو گا, صرف ووٹر جاسکیں گے پولنگ سٹیشنز پر 2 سو سے زائد افسران و جوان سیکیورٹی کے فرائض سرانجام دیں گے تمام وسائل بروئے کار لاتے ہوئے امن وامان برقرار رکھا جائے گا پولنگ سٹیشنز پر تمام ضروری اقدامات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے
آزادکشمیرمیں عام انتخابات،ربوہ میں بھی پولنگ سٹیشن قائم
Related Post
لوگوں کے تاثرات دیکھیں
-
-
Bateubetbr's a new one on me. The website's easy enough to use and I didn't have any issues placing bets. Seems legit, which is always a plus! Look at bateubetbr and see if it is for you.
-
Trying to find the main Bong88 site? Trangchubong88 might be the place. Gimme the real deal, baby! trangchubong88
-
I'll be honest, I mostly go to xd88tv for the live streaming. Sometimes a little extra entertainment makes all the difference! Check out all the action: xd88tv
For the Latinos out there, c18plataforma is pretty cool! Good selection and easy to navigate. ¡Dale una probadita!. Get the fun here c18plataforma