ربوہ کے مین بازار میں ختمِ نبوت کانفرنس کے نام پر مذہبی تصادم پیدا کرنے کی کوشش کرتے ہوئے اشتعال انگیز نعرے بازی کی گئی۔
مقامی ذرائع کے مطابق کانفرنس میں شریک افراد جب مین بازار سے گزر رہے تھے تو انہوں نے ایسے نعرے لگائے جو مذہبی ہم آہنگی اور امنِ عامہ کے لیے خطرہ بن سکتے ہیں۔ ربوہ کی آبادی کا نوے فیصد حصہ احمدیہ جماعت پر مشتمل ہے، جہاں ماضی میں ہزاروں افراد مذہبی تشدد کا شکار اور سینکڑوں اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔ ایسے حساس علاقے میں پرتشدد نعرے بازی کو امن و امان کے لیے خطرناک قرار دیا جا رہا ہے۔
اہم سماجی و عوامی حلقوں نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ اس قسم کی سرگرمیاں علاقے میں کشیدگی بڑھانے اور امن و امان کو متاثر کرنے کا باعث بن سکتی ہیں۔ ضلعی انتظامیہ اور قانون نافذ کرنے والے ادارے صورتِ حال پر نظر رکھیں۔
ربوہ: ختمِ نبوت کانفرنس کے نام پر مذہبی تعصبات کو ہوا دینے کی کوشش، اشتعال انگیز نعرے بازی
Related Post
لوگوں کے تاثرات دیکھیں
-
-
Mexbosscasino has a good loyalty program. The more you play, the more they reward you. I've racked up some decent points and gotten some free spins. That's a cool feature. Explore it at mexbosscasino.
-
Hey there, everyone! Is someone else also into 'gachoic1' events? Check this out here! gachoic1
-
Hey, just checked out 888taya. Seems like a decent spot to try my luck! Fingers crossed I win big! Check it out: 888taya
Just stumbled upon 23vins. Anyone else tried it? Looks promising, especially their live betting options. Might deposit a small amount to test the waters... Here's the Link: 23vins