تھانہ چناب نگر کی حدود میں 32 سولر پلیٹیں چوری ،ذرائع

چناب نگر ( غدیر احمد بھٹی سے ) تھانہ چناب نگر کی حدود میں 32 سولر پلیٹیں چوری ہوگئیں.
تفیصلات کے مطابق:
ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ:تھانہ چناب نگرکے علاقہ گلشن رضا پٹرولنگ پوسٹ کے سامنے نامعلوم افراد نے رات کو ہست کیھوہ کے رہاشی سید انجم علی امیر کی زمین پر لگی موٹر کی 32 سولر پلیٹیں چوری کرلیں۔ 32 سولر پلیٹوں کی مالیت تقریباً ساڑھے 6لاکھ روپے بنتی ہے.چناب نگر پولیس مصروف تفتیش.