


وزیرِ اعظم پاکستان نے افواج پاکستان کو بھارت کی جانب سے کسی بھی جارحیت کا بھرپور جواب دینے کا اختیار دے دیا

وزارتِ داخلہ نے نیشنل ایکشن پلان کے تحت فلاح انسانیت فاؤنڈیشن پر پابندی عائد کردی

سانحہ ساہیوال کے حوالہ سے جے آئی ٹی رپورٹ میں خلیل اور اہل خانہ بے گناہ قرار

وزیراطلاعات فواد چوہدری نے ہفتہ وار چھٹی میں تبدیلی کی خبروں کی تردید کردی

برطانیہ کے وزیر لارڈ طارق احمد کی پاکستانی وزراء کیساتھ اسلام آباد میں ملاقات

سعودی ولی عہدکو پاکستان کے اعلیٰ ترین ایوارڈ نشانِ پاکستان سےنوازا گیا
