


کینیڈا:جماعت احمدیہ کی طرف سے ڈیم فنڈ میں ایک لاکھ ڈالر کا چیک سابق چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار کے سپرد

جماعت احمدیہ کے سربراہ مرزا مسرور احمد کی طرف سے نیوزی لینڈ کی مساجد پر حملوں کی مذمت

نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں مسلح افراد نے مساجد میں موجود نمازیوں پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 49 افراد جاں بحق

وزیراعظم عمران خان کل برطانوی شہریوں کے لئے ای ویزا سروس کاافتتاح کریں گے

اقوام متحدہ نے بھارتی حکومت کو مقبوضہ کشمیر اور بھارت میں اقلیتوں کے ساتھ مظالم کے سلسلہ میں وارننگ جاری کردی

پاکستانی فوج نے بھارتی فوجی ابھینندن کو رہا کردیا جو تا حال بھارتی فوج کی زیر حراست میں ہیں اور ان کو اپنے گھر بھی نہیں جانے دیا گیا
