چنیوٹ(ویب ڈیسک)دوران وزٹ تھانہ کا ریکارڈ چیک کیا اور فرنٹ ڈیسک ورک کا جائزہ لیا –
لوگوں کے مسائل کا بروقت حل اور انصاف کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت-
کسی کیساتھ زیادتی ہر گز برداشت نہیں کی جائے گی.ڈی پی او چنیوٹ بلال ظفر شیخ