لاہور(ویب ڈیسک)کورونا کیسز بڑھنے پر پنجاب میں مائیکرو سمارٹ لاک ڈاﺅن میں اضافہ کردیاگیا،پنجاب کے مزید10 اضلاع میں مائیکروسمارٹ لاک ڈاﺅن نافذ کردیاگیا،محکمہ صحت کاکہنا ہے کہ 76 مخصوص مقامات سیل کر دیئے گئے جس کے بعد مائیکروسمارٹ لاک ڈاﺅن کے مقامات کی تعداد88 ہو گئی ۔نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب کے 13 اضلاع میں مائیکرو سمارٹ لاک ڈاﺅن جاری ہے،مائیکروسمارٹ لاک ڈاﺅن میں لاہور کے 88 اورراولپنڈی کے 23 مقامات شامل ہیں،مائیکرو سمارٹ لاک ڈاﺅن میں سیالکوٹ33 ،گجرات22،فیصل آباد15 ،اوکاڑہ8 ،سرگودھا 5 ،ڈیرہ غازی خان،مظفرگڑھ، خانیوال اورگوجرانوالہ کے 4 ،4 مقامات شامل ہیں،محکمہ صحت کے مطابق لیہ 3 اورملتان کے 2 مقامات پر مائیکرو سمارٹ لاک ڈاﺅن لگادیا گیا ۔
پنجاب کے 10 اضلاع میں مائیکرو سمارٹ لاک ڈاﺅن نافذ
Related Post
- کرن ناز کا بیان: “احمدیوں پر تشدد تسلیم، مگر حقوق پر سوال” — مباحثے نے نئی بحث چھیڑ دی
معروف پاکستانی اینکر و صحافی کرن ناز نے حالیہ دنوں اپنے ایک مؤقف میں پارلیمنٹ…
- پاکستان کی قومی اسمبلی میں ایک مرتبہ پھر قادیانی مذہب کو ٹارگٹ کیا گیا
نیویارک (ربوہ ٹائمز) پاکستان کی قومی اسمبلی کے مشترکہ اجلاس میں قومی کمیشن برائے اقلیتی…
- اٹلی کے کارڈینل Matteo Zuppi کا احمدیہ ہیڈ کوارٹر کا دورہ، سابق نائب وزیر خارجہ اٹلی تقریب کے مہمانوں
بولونیا (اسٹاف رپورٹر) — 8 نومبر 2025 کو اٹلی کے ممتاز اور معروف مذہبی رہنما…
- اٹلی کی پارلیمنٹ میں احمدیہ مسلم جماعت کی پہلی تاریخی نمائندگی
روم (خصوصی رپورٹ) — 5 نومبر 2025 کو احمدیہ مسلم جماعت اٹلی کو پہلی مرتبہ…
- چناب نگر میں ڈاکو سرگرم، پولیس غفلت کا شکار — دوسری جانب خفیہ اطلاع پرپولیس کی کارروائی.
چناب نگر(ویب ڈیسک) تھانہ چناب نگر کے علاقے میں گزشتہ رات سنگین صورتحال دیکھنے میں…
- ربوہ میں بیرونی افراد کی آمد سے سیکیورٹی خدشات اور ٹریفک مسائل میں اضافہ
ربوہ (نامہ نگار) — ربوہ میں روزگار کی تلاش میں دوسرے شہروں سے آنے والے…
- ربوہ انتظامیہ کی غفلت، شہری ڈسٹ الرجی اور آشوبِ چشم میں مبتلا
ربوہ شہر انتظامی لاپرواہی کا شکار ہو چکا ہے۔ مقامی شہریوں کے مطابق، حکمران اور…
- ربوہ میں مبینہ زیادتی کے کیس کی تحقیقات شروع
ربوہ (نمائندہ خصوصی) — ربوہ میں پولیس نے ایک مقامی فوٹوگرافر ایمانوئل ولد صابر کے…
اپنے تاثرات بتائیں