چناب نگر(ویب ڈیسک) چوری ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ملوث نوجوان کو اہل محلہ نے سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا-
نوجوان کی شناخت خلیق ولد نصیر ساکن دارلیمن شرقی چناب نگر کے نام سے ہوئی ہے پولیس نے نوجوان کو گرفتار کر کے تفتیش شروع کر دی ہے-