چناب نگر(ربوہ ٹائمز) ربوہ اور گردونوح میں موسم سرما کی پہلی دھند .
دھند کے باعث حد نگاہ انتہائی کم سردی کی شدت میں بے پناہ اضافہ ہوگیا.
دھند کے باعث شاہراہوں پر ٹریفک کی روانی بری طرح متاثر
شہری غیر ضروری سفر سے اجتناب کریں-
سفر کے دوران گاڑیوں پر فوگ لائٹس کا استعمال کریں-