چناب نگر(ربوہ ٹائمز) ڈی پی او بلال ظفر ڈی سی محمد ریاض کا چناب نگر میں چرچ ہائے کا وزٹ
افسران نے کرسمس کے موقع پر سیکیورٹی و دیگر انتظامات کا جائزہ لیا
افسران نے چرچ انتظامیہ سے ملاقات کی, مسیحی برادری کو کرسمس کی مبارکباد دی.
اس نوقع پر ڈی پی او بلال ظفر نے کہا کہ کرسمس کے موقع پر سخت سیکیورٹی انتظامات کو یقینی بنایا گیا ہے,
5 سو زائد افسران و جوان سیکیورٹی کے فرائض سرانجام دیں گے,
انہوں نے مزید کہا کہ کرسمس کے موقع پر تمام وسائل بروئے کار لا کر انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں,
ڈی سی اور ڈی پی او چنیوٹ کا کرسمس کے موقع پر ربوہ چرچ کا وزٹ
Related Post