لاہور(ربوہ ٹائمز) لمز یونیورسٹی کے طلباء کا ربوہ کا دورہ، اوریا مقبول جان کا تبصرہ، تیمور رحمان نے اپنا موقف واضع کردیا.
تفصیلات کے مطابق گزشتہ کچھ روز قبل لمز یونیورسٹی کے اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر تیمور رحمان کی قیادت میں ان کے کچھ سٹوڈنٹس نے ربوہ کا دورہ کیا.اور ان کے اس دورہ کے حوالہ سے ربوہ ٹائمز پر اس نیوز کو نشر کیا گیا.
جس کے بعد اوریا مقبول جان نے ان طلباء کے دورہ ربوہ پر نجی ٹی وی چینل پر عجیب و غریب تبصرہ کیا آپ اس وڈیو میں دیکھ سکتے ہیں.
اوریا مقبول جان کے تبصرے کے بعد لمز کے اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر تیمور رحمان نے بھی اپنا واضع موقف بیان کردیا ہے آپ اس وڈیو میں دیکھ سکتے ہیں.
https://www.facebook.com/taimurr/videos/10155489751200672/