بالٹی مور(ربوہ ٹائمز)جماعت احمدیہ کے سربراہ مرزا مسرور احمد نے امریکہ میں بیت العافیت کے بعد بیت الصمد کا افتتاح بھی کردیا.
تفصیلات کے مطابق:
جماعت احمدیہ کے سربراہ مرزا مسرور احمد نے امریکہ میں مسجد بیت العافیت کا افتتاح 20 اکتوبر کو امریکہ کے شہر فلاڈیلفیا میں کیا.جس کے اگلے دن امریکہ کے شہر بالٹی مور میں دوسری مسجد بیت الصمد کا افتتاح کردیاگیا ہے.
مسجد بیت الصمد کے افتتاح کے موقع پر مردوں،عورتوں اور بچوں سمیت مہمانوں کی بہت بڑی تعداد موجود تھی.
مسجد بیت الصمد کے افتتاح کے موقع پر امریکی فوج کے سینئر فور سٹار جنرل رابرٹ بی نیلر نے شرکت کی.
یاد رہے کہ:
سینئر امریکی جنرل کی بالٹی مور امری میں کسی بھی مسجد میں آمد کا یہ پہلا واقعہ ہے.
مسجد بیت الصمدکی تصاویری جھلکیاں ملاحظہ فرمائیں.