چناب نگر میں مجلس احرار کے جلوس میں پنجاب کے کس صوبائی وزیر نے شرکت کی جانئے اس رپورٹ میں

چناب نگر (غدیر احمد بھٹی کی رپورٹ) گزشتہ روز عیدمیلاد النبیﷺکے سلسلہ میں چناب نگر میں جلسے جلوسوں کا انعقاد ہوا.

جس میں مجلس احرار کے سب سے بڑے جلوس جو جماعت احمدیہ کے دفاترز کے باہر مین بازار میں کھڑے ہوکر تقاریر کرتے ہیں اس جلوس میں پنجاب کے صوبائی وزیر معدنیات حافظ عمار یاسر جن کا تعلق مسلم لیگ ق سے ہے نے شرکت کی.

اس جلوس میں پہلی بار جماعت احمدیہ کو اپنے مذہب کی دعوت دیئے جانے کے حوالہ سے بینرز اویزاں کئے گئے تھے.